Saturday, February 28, 2026
ہومپاکستانوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے پاکستان میں تعینات صومالیہ کے سفیر شیخ نور محمد حسن کی ملاقات

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے پاکستان میں تعینات صومالیہ کے سفیر شیخ نور محمد حسن کی ملاقات

اسلام آباد(سب نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے پاکستان میں تعینات صومالیہ کے سفیر شیخ نور محمد حسن کی ملاقات ۔ پاک۔صومالیہ تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلووں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

ملاقات میں اسٹڈی اور میڈیکل ویزوں سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال۔ وزیرِ مملکت نے صومالیہ سے آنے والے طلبہ اور مریضوں کو سہولت فراہم کرنے اور ویزا عمل مزید آسان بنانے کی یقین دہانی کرائی۔ دونوں ممالک نے تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔