Friday, February 27, 2026
ہومپاکستانپاک افغان کشیدگی، انگور اڈہ میں افغان طالبان کی ہوٹل پوسٹ تباہ

پاک افغان کشیدگی، انگور اڈہ میں افغان طالبان کی ہوٹل پوسٹ تباہ

اسلام آباد (سب نیوز) افغان طالبان رجیم کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائیاں جاری۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بھاری آرٹلری شیلنگ کے نتیجے میں انگور اڈہ میں افغان طالبان کی ہوٹل پوسٹ کو مؤثر نشانہ بنایا گیا، پاک فوج کی مؤثر کاروائی سے دشمن کی پوسٹ مکمل طور پر تباہ، علاقے میں دھواں اور ملبہ پھیل گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔