Thursday, April 23, 2026
ہومبریکنگ نیوزروس نے ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی

روس نے ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی

تہران(آئی پی ایس )روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی۔روسی ایٹمی توانائی ایجنسی روسٹم کے سربراہ کا کہنا ہیکہ تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا اور ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے،روس کو ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ حاصل ہے ۔۔سربراہ روسٹم کا کہنا ہیکہ 2015میں روس نے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی،اس بار بھی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔