Monday, May 25, 2026
ہومتازہ ترینپاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

راولپنڈی(قیصر ستی)پاکستان کرکٹ بور ڈ نے پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کیلئے نئی کٹ متعارف کرادی
نئی کٹ میں سبز رنگ میں گہرے سے ہلکا شیڈ دیا گیا ہے ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ون ڈے کل پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،سوشل میڈیا پر کٹ متعارف کراتے ہوئے پی سی بی نے بابر اعظم ، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کی نئی کٹ میں ملبوس تصاویر بھی جاری کی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔