اسلام آباد ،پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا 165واں اجلاس طلب کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیمرا اتھارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، اجلاس 22ستمبر بروز بدھ کو چیئرمین پیمرا کی زیر صدارت ہیڈکوارٹر میں منعقد ہو گا ، تمام ممبران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا 165واں اجلاس 22ستمبر بروز بدھ کوطلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
