ہومپاکستانایف آئی اے کی کارروائی ،جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ،جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد(آئی پی ایس)ایف آئی اے سابئر کرائم راولپنڈی نے جنسی ہراساں،بلیک میلنگ اور دھمکانے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی سرکل نے جنسی طور پر ہراساں کرنے ،بلیک میلنگ اور دھمکانے کے الزام میں محمد قاسم ولد ارشد محمود کو گرفتار کرلیا۔جس کا براہ راست تعلق ملزم حماد شوکت ولد شوکت محمود سے ہے جو کہ شکایت کنندگان کے خلاف سوشل میڈ یا پر نامناسب مواد کی تشہیر میں ملوث ہے۔
376f3dbc 005e 4496 8c13 0254b1c1c2ca

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔