گلگت،10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی ۔گلگت بلتستان میں 119 ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔انسپکٹرجنرل آف پولیس گلگت بلتستان وزیر سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ 7 ہزار سے زائد پولیس نفری جبکہ جی بی سکاوٹس رینجرزاور ایف سی کے پلاٹون تعینات ہونگے ۔
یوم عاشور پر موبائل سروس بند
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
