اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی اداے (سی ڈی اے ) کی جانب سے گزشتہ رات غیرقانونی تجاوزات کے خلاف بری امام کے علاقے میں آپریشن کیا گیا ۔آپریشن کے دوران اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی جبکہ متعدد غیر قانونی تجاوزات و تعمیرات کومسمار کردیاگیا۔ناجائز تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت سے کامیابی سے جاری ہے۔گز شتہ کئی ماہ سے سی ڈی اے غیر قانونی تجاوزات و تعمیرات کے خلاف آپریشن کرنے میں مصروف ہے۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کا غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن،اربوں روپے کی اراضی واگزار، متعدد تعمیرات مسمار
سی ڈی اے کا غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن،اربوں روپے کی اراضی واگزار، متعدد تعمیرات مسمار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
