ہومپاکستانوزیراعظم آج بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کریں گے

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کریں گے ۔زیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کریں گے۔ زراعت اور کسان اس حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ آج بہاولپور کے لال سوہانرا جنگل میں ڈرون کی مدد سے شجر کاری کا آغاز کیا جائے گا۔ اس نئی ٹیکنوجی سے اربوں پودے قلیل مدت میں لگائے جا سکیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔