Saturday, March 14, 2026
ہومبریکنگ نیوزڈاکٹر عبید اللہ کو سی ای او ڈرایپ تعینات کر دیا گیا

ڈاکٹر عبید اللہ کو سی ای او ڈرایپ تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد ( سب نیوز) ڈاکٹر عبید اللہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ تعینات کردیا گیا ،، اس سے قبل عاصم رؤف بطور سی ای او ڈریپ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ ڈاکٹر عبید اللہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد ایشو کیا گیاجس کے بعد ڈاکٹر عبداللہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔