Monday, June 9, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزوزارات ماحولیات نے اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ تبدیل کردیا، سیکرٹری چئیرپرسن بورڈ تعینات ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

وزارات ماحولیات نے اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ تبدیل کردیا، سیکرٹری چئیرپرسن بورڈ تعینات ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) وزارت ماحولیات تبدیل و انوائرمنٹل کوارڈینشن نے اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کو تبدیل کردیا ،،

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری انوائرمنٹ آسیہ حمیرا چوہدری کو وائلڈ لائف بورڈ کا چئیرپرسن بنا دیا گیا ہے جبکہ بورڈ کے دیگر ممبران میں جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن وزارت ماحولیات ، سی ڈی اے کے ممبر انوائرمنٹ ، مئیر کی اجازت سے بیس سکیل کے ایک ممبر ایم سی آئی سے ہوگا اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی بورڈ کے ممبر ہونگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔