ہومپاکستانقائد اعظم پوٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

قائد اعظم پوٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے پر مقدمہ درج

اسلام آباد(آئی پی ایس )قائد اعظم پوٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا معاملہ ،تھانہ کورال پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ شہری راشد ملک کی مدعیت میں درج کیا گیا،لڑکے لڑکی نے قائد اعظم کے پوٹریٹ کے سامنے نیم برہنہ تصاویر بنائیں، تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی گئیں۔

dd3cd632 72fe 4eaf 8827 5233a5bc5a23

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔