اسلام آباد،اسلام آباد ای الیون میں شدیدبارش کی وجہ سے ماں اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مکان نمبر 3گلی نمبر 2 سکیٹر ای الیون ٹو میں کاشف یاسین اور آصف یاسین رہائش پذیر تھے ۔کاشف یاسین بیسیمنٹ میں ہمراہ فیملی،جس میں دو بیٹے مصطفی ، عبد اللہ اور بیٹی عنایا ،اور بیوی رہائش پذیر تھے ۔رات تیز بارش کی وجہ سے پانی بیسیمنٹ میں داخل ہوا جسکی وجہ سے کاشف یاسین کی بیوی اور بیٹا مصطفی جان کی بازی ہار گئے۔
اسلام آباد:شدیدبارش کے باعث ماں اور اس کا بیٹا جاں بحق
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
