لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے،بیروت پر ایک اور حملے میں 22افراد شہید ہوگئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے تازہ حملوں میں دو عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں،24 گھنٹے میں شہادتوں کی تعداد 48 ہوگئی،صہیونی فورسز نےاقوام متحدہ کے امن مشن پر بھی فائرنگ کردی جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
اٹلی اورفرانس نےواقعہ کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،دوسری جانب حزب اللہ نے بھی کارروائیاں تیزکرتے ہوئے اسرائیلی علاقوں پردرجنوں راکٹ داغ دیئے،جنوبی لبنان میں تازہ جھڑپوں میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے۔
لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بیروت پر ایک اورحملہ،22 افراد شہید
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
