لاہور (آئی پی ایس ) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے حلف اٹھانے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے رجسٹرار مشتاق اوجلہ کو تبدیل کرتے ہوئے سیشن جج عرفان سعید کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کر دیاہے جبکہ سابق رجسٹرار مشتاق اوجلہ کو سیشن جج قصور تعینات کیا گیاہے ۔
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ امیر بھٹی نے حلف اٹھاے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
