اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ سی ڈی اے نوید خان ترین کو تبدیل کر کے عرفان نیازی کو ڈی جی کا چارج دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ نوید ترین کو تبدیل کردیا گیا۔ عرفان نیازی کو ڈائریکٹر جنرل کا چارج دے دیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ سی ڈی اے نوید خان ترین کوتبدیل کردیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
