Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: آئی پی پیز کا معاملہ اٹھانے پر اتفاق

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: آئی پی پیز کا معاملہ اٹھانے پر اتفاق

اسلام آباد(سب نیوز ) پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں آئی پی پیز کا معاملہ اٹھانے پر اتفاق کیا گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلے پر ججز کو سراہنے پر اتفاق ہوا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں بجلی بلز، مہنگائی اور عوامی ایشوز اجاگر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔