ہومبریکنگ نیوزڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔