ہومبریکنگ نیوزپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو افسر عہدے سے مستعفی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو افسر عہدے سے مستعفی

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) فرخ ایچ خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نےاہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

بیان کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچیبج کا بورڈ آف ڈائریکٹرز فرخ ایچ خان کے استعفے کے معاملے پر مشاورت کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔