Friday, May 8, 2026
ہوماسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
ہائی کورٹ کے جسٹس محسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔