اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج ناران اور کاغان کا دورہ کریں گے،مانسہرہ میں صوبائی حکومت اور کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔اس موقع پر دریا کے کنارے درخت لگانے اور ان کے تحفظ کے منصوبے کا بھی آغازکریں گے ۔
وزیراعظم آج ناران، کاغان کا دورہ کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
