Sunday, May 24, 2026
ہومتازہ ترینشدید گرمی سے خواجہ آصف بھی بےحال، نہر میں ڈبکی لگا دی

شدید گرمی سے خواجہ آصف بھی بےحال، نہر میں ڈبکی لگا دی

سیالکوٹ: شدید گرمی کے باعث وزیر دفاع خواجہ آصف موترہ نہر میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئے۔

خواجہ آصف نے موترہ نہر کے پل سے نہر میں چھلانگ لگائی۔

خواجہ آصف کے ہمراہ ان کے بیٹے اسد خواجہ نے بھی نہر میں چھلانگ لگائی۔

خواجہ آصف کو نہر میں نہاتے دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔