Friday, May 1, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 15 جون کے بجائے 15 جولائی 2024 سے ہوگا۔


نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی ہے۔ معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ایک ماہ کی چھٹیاں لیں اگرچہ سپریم کورٹ میں 2 ماہ کی تعطیلات ہوتی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔