اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ویتنام کے سفیر کی اہلیہ گزشتہ چار گھنٹے سے گھر سے لاپتہ ہیں۔
ذرائع کے مطابق ویتنام سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور پرس گھر میں چھوڑ کر 11 بجے نکلی ،تاحال گھر واپس نہ پہنچنے پر ورثا کا پولیس سے رابطہ ایس پی سٹی خود موقع پر پہنچ گئے ۔
پولیس نے سیف سٹی کیمروں سمیت جائزہ لیکر تلاش شروع کر دی،
سفیر نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ اہلیہ بیوٹی پارلر میں جانے کا کہ کر نکلی اور وہاں بھی نہیں پہنچی۔ دونوں میاں بیوی کی ناراضگی چل رہی تھی
ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئیں، تلاش شروع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

