ہومدنیااسرائیل کے غزہ پر تازہ حملوں میں 75فلسطینی شہید اور 284زخمی

اسرائیل کے غزہ پر تازہ حملوں میں 75فلسطینی شہید اور 284زخمی

غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 236 روز مکمل ہوگئے،فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 24گھنٹوں میں 75فلسطینی شہید اور 284زخمی ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کےمطابق غزہ،اسرائیلی حملوں سےشہید فلسطینیوں کی تعداد 36ہزار171ہوگئی،اسرائیلی حملوں میں 81ہزار420فلسطینی زخمی ہوچکے،غزہ میں فیلڈ اسپتال کا قیام عمل میں لایا جائے۔
فلسطینی وزارت صحت کاکہنا ہےکہ رفح اورشمالی غزہ میں طبی ٹیموں اور ایندھن کوداخلے کی اجازت دی جائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔