ہومبریکنگ نیوزغیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا

اسلام آباد (سب نیوز)غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس ،اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تین سال سزا کا حکم سنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ۔جج طاہر عباس سپرا نے سزا سنائی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔