اسلام آباد (سب نیوز )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈائون،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے سدہ ہاشمی کی آئیسکو ٹیم کے ہمراہ راولپنڈی میں 03 چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران معلوم ہوا کہ صارفین کی جانب سے بجلی چوری کے لیے بجلی کے میٹرز کو ٹمپر کیا گیا جس سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان ہو رہا تھا۔اس جرم کو روکنے کے لیے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈان مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔
ہوماسلام آبادایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈائون
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈائون
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
