ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ،، معتدد ڈی جی تبدیل،، نوٹفکشن سب نیوز پر ۔۔۔۔

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ،، معتدد ڈی جی تبدیل،، نوٹفکشن سب نیوز پر ۔۔۔۔

سب نیوز ( سب نیوز )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے،محمد عامر خلیل کو ڈی جی ایڈمن کے عہدے سے ہٹا کر ڈی جی ریسورسز تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈائریکٹر جنرل ریسورسز عبد الرزاق کو ایڈ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔فیض احمد ووٹو کو ڈائریکٹر جنرل ایڈمن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ محمد آصف رحیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

WhatsApp Image 2024 04 24 at 20.25.48 2937940d 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔