ہومپاکستانچینی سکینڈل کیس میں ایف آئی اے نے شہباز شریف کوطلب کر لیا

چینی سکینڈل کیس میں ایف آئی اے نے شہباز شریف کوطلب کر لیا

لاہور،چینی سکینڈل کیس میں ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 22جون کوطلب کر لیا۔ ذرائع ایف آئی اے حکام کے مطابق شہباز شریف کو چینی سکینڈل میں 22 جون کو طلب کیا گیااورانہیںتمام شواہد اور ریکارڈ لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ذرائع ایف آئی اے حکام کے مطابق اربوں روپے کا فراڈ ہوا، تحقیقات کرنا ضروری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔