ہومبریکنگ نیوزنگراں وزیراعظم نے الیکشن 2024 کےسلسلے میں 7رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی

نگراں وزیراعظم نے الیکشن 2024 کےسلسلے میں 7رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد(سب نیوز)نگراں وزیراعظم نے الیکشن 2024 کےسلسلے میں 7رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی

جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مواصلات ،میری ٹائم افیئرز اور ریلوےکےوزیرکمیٹی کے کنوینر ہونگے

نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کمیٹی کے ممبر ہونگے

نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی انتخابات کےحوالےسےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لے گی

noti

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔