ہومپاکستانچیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹس استعمال کئے جانے کا انکشاف،ترجمان ای سی پی نے عوام کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹس استعمال کئے جانے کا انکشاف،ترجمان ای سی پی نے عوام کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز)چیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹس استعمال کئے جانے کا انکشاف ۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کے نام اور تصویر سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹس اور انکے ذریعے پھیلائے گئے جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہتے ہوئے اسے نظر انداز کریں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔