ہومتازہ ترینسابق سیشن جج راجہ پرویز اختر چیئر مین ڈرگ کورٹ اسلام آباد تعینات

سابق سیشن جج راجہ پرویز اختر چیئر مین ڈرگ کورٹ اسلام آباد تعینات

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجہ پرویز اختر کو چیئر مین ڈرگ کورٹ اسلام آباد تعینات کر دیا ، ان کی تعیناتی کنٹریکٹ بیسز پر دو سال کیلئے کی گئی ہے وزارت قانون وانصاف کی طرف سے تقریری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

Raja Pervaiz Akhtar Notification page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔