Thursday, May 21, 2026
ہومکامرسملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)عوام کیلئے خوشخبری آ گئی، ملک میں سونے کا بھاؤ 1800 روپے گر گیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 128 روپے پر آ گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔