Thursday, May 21, 2026
ہومپاکستانخضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ، متعدد کچے مکانات گرگئے

خضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ، متعدد کچے مکانات گرگئے

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلیکے جھٹکے محسوس کییگئے، زلزلیکی شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے گڑھی جو میں پیر کی شام پانچ بج کر 19 منٹ پر زلزلیکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلیکی شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی، جب کہ زلزلیکا مرکز خضدار سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے خضدار کے علاقے گڑھی جو کیکچے مکانات اور زمین میں دراڑ یں پڑگئیں، خضدار کی تحصیل وڈھ کے گاں باڑی میں زلزلے سے متعدد کچے مکانات گرگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہیکہ زلزلے سیکسی قسم کے جانی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔