اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے جیونیوز سے گفتگو کی، اس دوران نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے اچھا ہو۔ اس سوال پر کہ بادی النظر میں لگ رہا ہے کہ لولی لنگڑی حکومت ملے گی، اس پر شہباز شریف نے کہا کہ ان شااللہ ہم کوشش کریں گے اور سیاسی جدوجہد کریں گیتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں۔
کوشش ہے کہ مستحکم حکومت بنائیں،یہ پاکستان کی ضرورت ہے:شہبازشریف
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
