اسلام آباد(آئی پی ایس ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیپٹن(ر)محمد صفدر کے خلاف عدم ثبوت پر نیب انکوائری بند ہو گئی، اِس انکوائری کے دوران جس طرح ان کا میڈیا ٹرائیل ہوا،کردار کشی کی گئی اس کا ازالہ کون کریگا؟۔ اپنے ایک بیان میں نہوں نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی مخالفین کے خلاف بوگس کیس بنائے، چیئرمین نیب کو قوم اورمحمد صفدر سے معافی مانگنی چاہئے
انکوائری بند،چیئرمین نیب کو قوم اورکیپٹن صفدر سے معافی مانگنی چاہئے،مریم اورنگزیب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
