ہومپاکستانگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مشیر گورنر پنجاب چوہدری عنصر فاروق کی مراکش کے سفیرسے ملاقات،فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت ، عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مشیر گورنر پنجاب چوہدری عنصر فاروق کی مراکش کے سفیرسے ملاقات،فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت ، عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی پی ایس ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مشیر گورنر پنجاب چوہدری عنصر فاروق نے مراکش کے سفیرسے ملاقات کی جس میں فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مزمت کی گئی ۔ اس موقع پر عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ ملاقات میں مصر کے سفیر اور انکی فیملی بھی شریک تھی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔