ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان اتوار کو وزیراعظم عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے

وزیراعظم عمران خان اتوار کو وزیراعظم عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد،معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام جدہ پہنچیں گے،انکی مصروفیات میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، ایم او یو پر دستخط اور دونوں طرف کے وفود کی ملاقاتیں شامل ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شہباز گل نے کہا کہ انشا ء للہ کل وزیراعظم عمران خان مدینہ شریف میں روضہ رسول ۖ پر حاضری دیں گے اور انشاء للہ اتوار کے دن مکہ میں عمرہ ادا کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔