ہومپاکستانپیر سلیمان شاہ راشدی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے پرنسپل سٹاف افسر تعینا ت

پیر سلیمان شاہ راشدی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے پرنسپل سٹاف افسر تعینا ت

اسلام آباد ،پیر سلیمان شاہ راشدی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے پرنسپل سٹاف افسر تعینا ت ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پیر سلیمان شاہ راشدی کووزیر اطلاعات فوادچوہدری کا پرنسپل سٹاف افسر تعینا ت کر دیا گیا ،گریڈ 18 کے پیر سلیمان شاہ راشدی کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے ،سلیمان راشدی وزارت سائنس میں ڈائریکٹر ٹو منسٹر خدمات انجام دے رہے تھے۔

6acb33e6 172d 48ad a20d 330367c63745 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔