ہومبریکنگ نیوزراولپنڈی میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی(سب نیوز)راولپنڈی میں روات کےعلاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عدیل ظفر شہید ہوگیا۔

واقعے میں کانسٹیبل عاشر اور عادل زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔