ہومبریکنگ نیوزنگران وفاقی کابینہ میں مزید ایک نام کا اضافہ،صدر مملکت نے منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ میں مزید ایک نام کا اضافہ،صدر مملکت نے منظوری دیدی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو نگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224(1a)کے تحت دی۔ذرائع کے مطابق نامزد نگران وفاقی وزیر جلد عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔