اسلام آباد (سب نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل پر دستخط کی تردید کے بعد وزارت قانون و انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پر ایک وضاحت جاری کی گئی، لیکن اس وضاحت کے بعد وزارت قانون و انصاف کو ٹوئٹر اکاونٹ معطل ہوگیا۔ریڈیو پاکستان نے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کو شائع کیا اور اس میں وزارت کو ٹیگ بھی کیا۔
صدرمملکت عارف علوی کے دعوے پر ردعمل کے بعد وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاونٹ معطل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
