ہومبریکنگ نیوزپاکستان کی دی ہیگ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

پاکستان کی دی ہیگ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

دی ہیگ:پاکستان نے دی ہیگ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدامات امن کے ساتھ مل کر رہنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ایسیقابل اعتراض اقدامات آزادی اظہار رائے اور احتجاج کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔ ترجمان نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر اپنے تحفظات ہالینڈ کے حکام تک پہنچائے جا رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔