ہومبریکنگ نیوزپیمرا نے 4پی ٹی آئی رہنمائوں سمیت 10افراد کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے 4پی ٹی آئی رہنمائوں سمیت 10افراد کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد:پیمرا نے سید اکبر حسین شاہ،صابر شاکر،معیدحسین پیرزاہ،وجاحت سعید خان،حیدر رضا مہدی،شاہین صہبائی،علی نواز اعوان،فرخ حبیب،مراد سعید، حماد اظہر کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مذکورہ اینکرز اور سیاستدانوں کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا پر مجرموں کی کسی بھی خبر، رپورٹ، بیان یا نشر کرنے سے گریز کریں۔کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ دفعات کے تحت قانونی کارروائی عمل میںلائی جائے گی۔

WhatsApp Image 2023 08 12 at 21.15.20

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔