اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر بہارہ کہو کے تاجروں نے شہریوں میں آگاہی مہم لانچ کردی ،تاجروں کی جانب سے دوکانداروں اور شہریوں میں ماسک تقسیم کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر بہارہ کہو کے تاجروں نے شہریوں میں آگاہی مہم لانچ کردی ،تاجروں کی جانب سے دوکانداروں اور شہریوں میں ماسک تقسیم کئے گئے ۔اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کے مطابق عوامی مقامات پر بھی بینرز آویزاں کردئیے گئے ہیں ۔
ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر بہارہ کہو کے تاجروں کی کورونا بارے آگاہی مہم، دوکانداروں اور شہریوں میں ماسک تقسیم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
