ہومپاکستاناے سی سیکرٹریٹ کاسپیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ بنی گالہ کا دورہ ،ایس اوپیز پر عدم عملدرآمد اور پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر 6 دوکاندار گرفتار

اے سی سیکرٹریٹ کاسپیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ بنی گالہ کا دورہ ،ایس اوپیز پر عدم عملدرآمد اور پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر 6 دوکاندار گرفتار

اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے سپیشل مجسٹریٹ شریف گل کے ہمراہ بنی گالہ اور عمران خان چوک کا دورہ کیا ، کرونا ایس اوپیز پر عدم عملدرآمد اور پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر 6 دوکاندار گرفتار جبکہ تین دوکانوں کو سیل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے سپیشل مجسٹریٹ شریف گل کے ہمراہ بنی گالہ اور عمران خان چوک کا دورہ کیا۔ کرونا ایس اوپیز پر عدم عملدرآمد اور پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر 6 دوکاندار گرفتار جبکہ تین دوکانوں کو سیل کیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعیدنے مساجد کا بھی دورہ کیا جہاں پر مساجد کی انتظامیہ نے کرونا ایس اوپیز کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔