گلگت(سب نیوز )گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو جھٹکا صوبائی وزیر صحت گلبہار خان کا نو مئی کے واقعات کی مذمت ،وزیر اعلی کے انتخاب میں صوبائی وزیر صحت کا اپنے گروپ کیساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ،صوبائی وزیر کا گلگت بلتستان میں فاروڈ بلاک بنانے کا عندیہ،صوبائی وزیر کے مطابق افواج پاکستان کے شانہ بشانہ رہیں گے ، گلگت بلتستان کے معروضی حالات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں گے ۔
گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو جھٹکا ،صوبائی وزیر صحت کا فاروڈ بلاک بنانے کا عندیہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
