ہومبریکنگ نیوزنا اہلی کی مدت کم ہونے کا بل پاس ہونے پر پارٹی رہنماں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

نا اہلی کی مدت کم ہونے کا بل پاس ہونے پر پارٹی رہنماں کی جہانگیر ترین کو مبارکباد

لاہور: قومی اسمبلی سے نااہلی کی مدت کے حوالے سے بل کی منظوری ہونے کے بعد جہانگیر ترین کو پارٹی رہنماں، وکررز کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بل پاس ہونے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے پارٹی رہنماں اور کارکنوں نے رابطہ کیا، نیک تمناں کا اظہار کرنے پر جہانگیر خان ترین نے پارٹی رہنماں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔جہانگیر خان ترین نے پارٹی رہنماں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے، واضح رہے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرانچیف جہانگیر ترین اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں، وہ عید الاضحی کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔