ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 29 جون بروز جمعرات، 30 جون بروز جمعہ اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ملک میں عید کی تعطیل ہوں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔