ہومبریکنگ نیوزچیئرمین پی ٹی آئی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

چیئرمین پی ٹی آئی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (سب نیوز) چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔

نعیم پنجوتھا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مقرر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ہفتے کو دائر کی گئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔